03:43 pm
وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) میں سینیٹ انتخابات کے معاملے پر اختلافات بڑھ گئے، پی پی اور جےیوآئی کو خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن کے نتائج پر تحفظات ہیں۔ذرایع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ف نے خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن کے نتائج پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پی پی اور جےیو آئی ف کے پی سے ایک سینیٹ نشست 
ضائع ہونے پر بھی برہم ہیں۔پیپلزپارٹی ذرایع کے مطابق ن لیگ خیبرپختونخوا سے سینیٹ سیٹ ضایع ہونے کی ذمےدار ہے۔اس حوالے سے ذرایع نے یہ بھی کہا ہے کہ کےپی میں ن لیگی امیدوار کی وجہ سے پی ڈی ایم کی سیٹ ضائع ہوئی، خیبرپختونخوا میں ن لیگ کی وجہ سے پی ڈی ایم کو سینیٹ کی 2نشستیں ملیں۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگی امیدوار کی وجہ سے پی ڈی ایم امیدواروں کا ووٹ بینک متاثر ہوا، پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو سینیٹ الیکشن پر تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے