04:31 pm
شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

04:31 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیرداخلہ شیخ رشید سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے مصافحہ کیا تھا یا نہیں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان تیزی میں آگے بڑھ جاتے ہیں اور شیخ رشید کا ہاتھ دیکھتے رہ جاتے ہیں،
جیسے ہی ویڈیو وائرل ہوئی صارفین حسب روایت مذاق بنانے لگے۔صارفین کی جانب سے گردش کرتی خبروں پر شیخ رشید نے ٹوئٹر پر مصافحہ کرنے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بے بنیاد خبروں کی تردید کردی۔وفافی وزیرداخلہ نے کہا کہ میں عمران خان سے پہلے ہی مصافحہ کرچکا تھا،بے بنیاد بات کو خبر بنانے کی پرزور مذمت کرتا ہوں،سوشل میڈیا اور بعض الیکٹرانک چینلز پر دکھایا گیا کہ قومی اسمبلی میں تقریر کے بعد وزیر اعظم ہاتھ ملائے بغیر گزر گئےلیکن ایسا بالکل نہیں ۔وزیرداخلہ نے کہا کہ ایک غلط بات کی بنیادپر خبر بنانے کی کوشش کی گئی وزیر اعظم سے ایوان کے اندر بھی مصافحہ ہو چکا تھا اور اسمبلی کے اجلاس کے بعد بھی وزیر اعظم نے چیمبر میں اتحادی پارلیمانی لیڈروں کے ساتھ ملاقات کی تھی،ایک بے بنیاد بات کو خبر بنانے کی مزموم کوشش کی گئی جس کی میں پرزورتردید کرتا ہوں۔وزیراعظم اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں سے شکریہ ادا کرنے ان کی نشست پر گئے اور سب سے ہاتھ ملایا، ایم کیو ایم کے مقبول صدیقی سے ہاتھ ملانے کے بعد شیخ رشید سے ہاتھ ملائے بغیر وہ تیزی سے آگے نکل گئے اور شیخ رشید کا ہاتھ انکی طرف بڑھا ہی رہ گیا لیکن اگلے ہی لمحے وزیراعظم واپس مڑے اور ان سے ہاتھ ملایا تھا۔بعد میں وزیراعظم نے نہ صرف شیخ رشید سے ہاتھ ملایا بلکہ پر پرجوش انداز میں ہاتھ ملایا،اپنی تقریر میں شیخ رشید نے کہا کہ میں کوئی ’’مالشیا وزیر‘‘ نہیں ہوں لیکن حکومت کے اچھے اقدامات اور وزیراعظم کے فیصلوں کی تعریف کرتا ہوں جس پر ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا۔

تازہ ترین خبریں

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

وزیراعظم کل سیف سٹی ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ