06:59 pm
بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے چودھری برادران سے ملاقات کی ہے جس میںملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےمسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اورسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی سے ملاقات کی ہے 
جس میں سینیٹ الیکشن، وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد سمیت اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیاہے۔ ملاقات کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے چودھری برادران سے چئیرمین سینیٹ کےلئے ووٹ مانگ لیا۔بلاول بھٹو زرداری نے چودھری برادران کو آصف علی زرداری کا پیغام پہنچایا۔بلاول بھٹو نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کےلئے مسلم لیگ (ق) اور مسلم لیگ (ن) کی ہاتھ ملالینے کی آصف زرداری کی خواہش سے بھی آگاہ کیا۔ اس موقع پر چودھری برادران میں ملک میں جمہوریت کے فروغ اورآئین و قانو ن کی بالادستی کے پیپلزپارٹی کے پارلیمانی کردار کی تعریف کی اورملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھنےکی ضرورت پرزور دیا۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے