07:24 pm
تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

07:24 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جاتی ہے تو خود تحریک انصاف کے 23ارکان اسمبلی عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے۔ ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 
اور پنجاب میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے لانے کا دعویٰ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں رانا ثنا اللہ نے ایک نئی پیشکش کا ذکر کیا اور بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے 23 ایم این ایز نے وعدہ کیا ہے کہ اگر حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئی تو وہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا ساتھ دیں گے۔ اس پیشکش کی حمزہ شہباز نے بھی تصدیق کی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے پوچھا کہ ان ایم این ایز کا تعلق کس صوبے سے ہے ؟ جس پر انہیں بتایا گیا کہ تمام اراکین قومی اسمبلی کا تعلق پنجاب سے ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر حکومتی ایم این ایز ساتھ ہیں تو تحریک عدم اعتماد لائی جاسکتی ہے۔ اس موقع پر حمزہ شہباز نے کہا کہ پنجاب میں اس وقت تحریک عدم اعتماد کا فائدہ نہیں ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ 26 مارچ کے بعد جامع حکمت عملی بنائیں گے، وہ چیئرمین سینیٹ کے ووٹ کیلئے پرویز الہٰی کے گھر جائیں گے۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ وہ بھی پرویز الہٰی سے ووٹ کیلئے رابطہ کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے