10:10 am
عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

مظفرگڑھ (روزنامہ اوصاف) وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی اچانک آمد پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئی، وزیراعلیٰ پنجاب نے ناقص کارکردگی پر کارروائی کرتے ہوئے 7 افسران کو معطل کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے مظفر گڑھ کا ہنگامی دورہ کیا گیا، اس موقع پر مشیر صحت حنیف پتافی بھی موجود تھے، عثمان بزدار نے 14 گھنٹے کے دوران تین اضلاع کا ہنگامی دوری کیا اور ناقص کارکردگی پر بیورو کریسی میں بڑے پیمانے ہر اکھاڑ پچھاڑ کی۔
 
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملتان اور ڈی جی خان میں بھی ناقص کارکردگی پر ایکشن لیتے ہوئے سی پی او اور ڈی سی سمیت 7 افسران کو معطل کردیا۔انہوں نے ہدایت کیں کہ ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال تونسہ بھی معطل ہیں جبکہ صفائی کے ناقص انتظامات پر تونسہ کے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی بھی معطل کردئیے گئے۔سردار عثمان بزدار نے ڈی جی خان میں واٹر فلٹڑیشن پلانٹ کی بندش پر افسران اور سڑکوں پر کیٹ آئیزنہ لگانے پر ایس ای، ایکسئین ہائی وے کو بھی معطل کردیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے ٹیچنگ اسپتال ڈی جی خان کا بھی ہنگامی دورہ اور علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا، جس پر مریضوں نے اسپتالوں میں سہولتوں کی عدم دستیابی پر عثمان سے شکوے کیے۔وزیر اعلیٰ نے مریضوں کی شکایات پر ڈپٹی ایم ایس ٹیچنگ اسپتال کو معطل کرردیا اور ایم ایس ایمرجنسی وارڈ کے معطلی کے احکامات بھی جاری کردئیے۔

شہری کا کہنا تھا کہ اسپتال میں تھرما میٹر تک موجود نہیں، بازار سے خرید کر لایا ہوں، جس پر وزیراعلیٰ نے فوری نوٹس لیتےہوئے انکوائری کا حکم دیا۔انہوں نے شہر میں صفائی کی خراب صورتحال پر چیف آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کو معطل کیا اور اسسٹنٹ کمشنر تونسہ کے بھی ناقص کارکردگی پر معطلی کے احکامات جاری کیے جبکہ ڈی ایس پی تونسہ کو غیرحاضری پر معطل کرنے کا حکم دیا۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 