10:57 am
’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

10:57 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘ یہ بات وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہی ۔انہوں نے کہاکہ کسی بھی معاشرے کی بہتری و ترقی میں خواتین کی اہمیت اور انکی محنت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ خواتین کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے، معاشرے میں انکا جائز مقام اور حقوق دلوانے کیلئے آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
 
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت حقوق نسواں کے تحفظ اور عملی زندگی میں خواتین کو یکساں مواقع فراہم کرنے کیلئے اہم اقدامات اٹھارہی ہے۔ خواتین کی Participation کے بغیر کوئی بھی معاشرہ نامکمل ہے۔ کہنے کو صنف نازک مگر ہر بہادر ماں، بہن، بیوی، بیٹی کو میرا سلام۔

تازہ ترین خبریں

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار