11:09 am
وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد نے اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا،آئی جی اسلام آباد سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ واقعے کی خود تحقیقات اور آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پولیس پر فائرنگ شر پسندی ہے،مجرمان قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے، جلدحراست میں ہوں گے اورمجرمان کو سزا دیں گے ۔انہوں نے ہدایت کی کہ زخمی اہلکاروں کو ہر ممکن طبی سہولت دی جائے اورآئی جی اسلام آباد مجرمان کی جلد ازجلد گرفتاری یقینی بنائیں ۔
واضح رہے کہ تھانہ گولڑہ کے علاقے جی 13 میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اہلکار شہید اور سب انسپکٹر 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ تھانہ گولڑہ کے علاقے جی 13 میں پیش آیا، نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پارٹی کو نشانہ بنایا، فائرنگ سے زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ہیڈ کانسٹیبل قاسم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سب انسپکٹر جمیل اور کانسٹیبل قیصر شامل ہیں جن کی حالت تشویش ناک ہے۔پولیس کے مطابق ایک اہلکار کو دل کے پاس گولی لگی جبکہ دوسرے کو پسلیوں میں لگی ہے، سب انسپکٹر جمیل کو کھندے پر گولی لگی۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،

پولیس افسران جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز راولپنڈی میں تھانہ ریس کورس کے ایس ایچ او میاں عمران کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔ایس ایچ او میاں عمران گھر سے گاڑی میں نکلے تو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کردی، شہید ایس ایچ او میاں عمران کے والد بھی 20 برس قبل پولیس مقابلے کے دوران شرپسند عناصر کی فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے۔شہید انسپکٹر میاں عمران عباس کی نماز جنازہ آج دوپہر 2 بجے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر