11:09 am
ہمارے کارکنان کو خواتین سے ایسا سلوک نہیں کرنا چاہئے تھا فردوس عاشق نے ایسی بات کہہ دی جان کرآپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ہفتے کے روز پارلیمنٹ کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کی نون لیگی رہنماؤں پر حملے کے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے کارکنان کو خواتین سے ایسا سلوک نہیں کرنا چاہئے تھا۔فردوس عاشق اعوان نےنجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن نے دھول چاٹنے کے بعد پنجاب کا رخ کیا ہے، پنجاب میں غیرت مند لوگ رہتے ہیں، بکاؤ مال نہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب
میں ضمیر فروشوں کو جگہ نہیں ملے گی، پنجاب وزیراعلی عثمان بزدارکی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن رہے گا۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عمران خان معاشرے کی سوچ اور رویہ میں اکیلے تبدیلی نہیں لاسکتے، ہر شخص کا کردار گھر سے شروع ہوتا ہے، ہر شخص کو کردار ادا کرنا ہوگا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پیش آنے والا واقعہ افسوسناک تھا، پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے واقعہ کی ذمہ داری دونوں پر عائد ہوتی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا
کہ پی ٹی آئی کے اجتماع کی جگہ پر اپوزیشن کو نہیں آنا چاہئے تھا، ہمارے کارکنان کو خواتین کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرنا چاہئے تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے