11:13 am
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا

11:13 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے ، جس میں براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ کی تنخواہ اورالاؤنسز کی منظوری دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگا، جس میں سولہ نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔کابینہ براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ کی تنخواہ اورالاؤنسز کی منظوری دے گی جبکہ کابینہ سارک کوویڈ ایمرجنسی فنڈ میں رقم عطیہ کرنے اور اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی بھی منظوری بھی دی جائے گی۔
 
میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں کابینہ کو اسلام آباد میٹرو بس منصوبے پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ کابینہ اوورسیز اپملائنٹ پروموٹرز کو نئے لائسنس جاری کرنے کی منظوری اور میجرندیم انجم کےلیےریٹائرمنٹ شق میں تبدیلی کی سمری کابینہ ایجنڈے میں شامل ہیں۔وفاقی کابینہ نیپرا اپیلٹ ٹربیونل میں ممبر فنانس تعینات کرنے کی منظوری ، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن بل 2021 کے مسودے کی منظوری دے گی۔فیڈرل ایم ٹی آئی آرڈیننس کے تحت بورڈ آف گورنرز کے ارکان کی تعیناتی ، این ٹی ڈی سی کےمنیجنگ ڈائریکٹر کی تعیناتی کی منظوری ایجنڈے کا حصہ ہیں۔کابینہ لاہور ہائیکورٹ میں سلمان ادریس کی رٹ پٹیشن پروفاقی رائے پرغورکرےگی ، پی ایس کیو سی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کے حوالے سے بھی فیصلہ کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی اور کابینہ کمیٹی توانائی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی جبکہ سی پیک کمیٹی اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کا بھی امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے