12:02 pm
وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

12:02 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمان کا اہم اجلاس آج شام کوطلب کرلیا اجلاس میں پارٹی ترجمانوں کو اہم ٹاسک دیئے جانے کا امکان ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج ہوگا،اجلاس میں اعتماد کے ووٹ اور سینیٹ الیکشن کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،وزیر اعظم عمران خان اجلاس میں مہنگائی کنٹرول کرنے سے متعلق ہدایات دیں گے جبکہ اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کو اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر بریفنگ دی جائے گی ۔
یہ خبر بھی پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے ، جس میں براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ کی تنخواہ اورالاؤنسز کی منظوری دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگا، جس میں سولہ نکاتی ایجنڈے پرغور کیا جائے گا۔کابینہ براڈ شیٹ کمیشن کے سربراہ کی تنخواہ اورالاؤنسز کی منظوری دے گی جبکہ کابینہ سارک کوویڈ ایمرجنسی فنڈ میں رقم عطیہ کرنے اور اسٹیٹ بینک ترمیمی بل کی بھی منظوری بھی دی جائے گی۔
 
میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں کابینہ کو اسلام آباد میٹرو بس منصوبے پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ کابینہ اوورسیز اپملائنٹ پروموٹرز کو نئے لائسنس جاری کرنے کی منظوری اور میجرندیم انجم کےلیےریٹائرمنٹ شق میں تبدیلی کی سمری کابینہ ایجنڈے میں شامل ہیں۔وفاقی کابینہ نیپرا اپیلٹ ٹربیونل میں ممبر فنانس تعینات کرنے کی منظوری ، پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن بل 2021 کے مسودے کی منظوری دے گی۔فیڈرل ایم ٹی آئی آرڈیننس کے تحت بورڈ آف گورنرز کے ارکان کی تعیناتی ، این ٹی ڈی سی کےمنیجنگ ڈائریکٹر کی تعیناتی کی منظوری ایجنڈے کا حصہ ہیں۔کابینہ لاہور ہائیکورٹ میں سلمان ادریس کی رٹ پٹیشن پروفاقی رائے پرغورکرےگی ، پی ایس کیو سی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کے حوالے سے بھی فیصلہ کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی اور کابینہ کمیٹی توانائی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی جبکہ سی پیک کمیٹی اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کا بھی امکان ہے۔
 

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا