12:18 pm
ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

راولپنڈی(روزنامہ اوصاف) ایس ایچ اومیاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ ایس ایچ اوتھانہ کینٹ اعزاز عظیم کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ، مقدمے میں دہشت گردی اور قتل کی دفعات شامل کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں ایس ایچ اومیاں عمران عباس کےقتل کامقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کرلیا گیا ، مقدمہ ایس ایچ اوتھانہ کینٹ اعزاز عظیم کی مدعیت میں درج کیاگیا جبکہ دہشت گردی اور قتل کی دفعات شامل کی گئی ہے۔مدعی مقدمہ میں بتایا گیا ہے کہ شام ساڑھے 4 بجےمیاں عمران عباس سے رابطہ ہوا،
 
وہ اہلیہ وبچوں کےہمراہ مری روڈآئےتھے، میاں عمران ریسٹورنٹ سے نکلے تو میں 2 اہلکاروں کے ہمراہ پیچھے تھا۔مدعی مقدمہ نے کہا کہ جمخانہ کےقریب2موٹرسائیکل سوارمیاں عمران کی گاڑی کےقریب آئے ، پیچھےبیٹھےموٹرسائیکل سوار نےپستول سے میاں عمران پرفائرکیا، جس سے میاں عمران عباس زخمی ہوگئے اور گاڑی بےقابوہوکرفٹ پاتھ سےٹکرائی۔مدعی کا کہنا تھا کہ دیگرساتھیوں کےساتھ ملزمان کا پیچھاکیامگروہ رش کافائدہ اٹھاکرفرارہوگئے، میاں عمران عباس کی گردن پر گولی لگی اسپتال منتقل کیامگرجانبرنہ ہوسکے، مقدمہ میاں عمران عباس سنگین نوعیت کےمقدمات کی تفتیش کررہےتھے، ملزمان کو سامنے آنے پر ان کی شناخت کرسکتےہیں، دونوں ملزمان کی عمریں 30 سے 35 سال،بھاری جسم،گندمی رنگ تھا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر