05:29 pm
 مافیاز کے سرپرست وزیراعظم کو عوام سے زیادہ پی ٹی آئی کیلئے سرمایہ کاری کرنے والے عزیز ہیں ۔نیر بخآری

مافیاز کے سرپرست وزیراعظم کو عوام سے زیادہ پی ٹی آئی کیلئے سرمایہ کاری کرنے والے عزیز ہیں ۔نیر بخآری

05:29 pm

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی عوام دشمن پالیسیوں کے باعث تبدیلی سرکار کا اصل چپرہ بے نقاب ہو چکا ہے ہوشربا مہنگائی کے زریعے لوگ بنیادی اشیاء ضروریہ سے محروم کر دئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ اب تو وزراء بھی کھڑے ہوکر کہتے ہیں کہ خان صاحب مافیاز کو چھوڑیں عوام کے لئے کچھ سوچیں لیکن مافیاز کے سرپرست وزیراعظم کو عوام سے زیادہ پی ٹی آئی کیلئے سرمایہ کاری کرنے والے عزیز ہیں ۔نیر بخآری نے
مزید کہا کہ ملک تھانیدارانہ رویہ سے نہیں  ہوشمندی اور دانشمندی  سے چلتے ہیں وزیراعظم کا ناقابل اصلاح ہونے کا تاثر روز بروز گہرا ہوتا جا رہا ہے کسی بھی طور عمران کی گفتگو  وزیراعظم کی بجائے کھلنڈرے پن اور  گلی محلے والی ہوتی ہے نیر بخآری  نے مزید کہا کہ نفرتوں کے بیج بونا ملک و ملت دشمنی ہےپارلیمنٹ کو عزت دو کا کہا جائے تو صدر آصف زرداری کے خلاف الزام تراشی کی جاتی ہے اورپارلیمنٹ کی عزت توقیر تکریم   یاد کرائی جائے تو چیرمین بلاول بھٹو زرداری ہدف تنقید بنائے جاتے ہیںنیر بخآری نے مزید کہا کہ بھٹو خاندان قومی خدمات قربانیوں اور جدوجہد کا دوسرا نام ہے اور پیپلز پارٹی کی زمہ دارانہ قیادت پاکستان کی مثبت پہچان ہے، نیر بخاری نے کہا کہ بغض عناد اور دشمنی کے نام پر لوگوں کو بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ