06:39 pm
بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

بٹگرام (مانیٹرنگ ڈیسک) بٹگرام پولیس نے تین ماہ سے گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والے سفاک ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق مدعی مقدمہ نے تھانہ بنہ میں رپورٹ کی کہ وہ عرصہ پانچ ماہ سے بٹگرام بازار میں ہوٹل میں کام کرتا ہے۔ ایک شخص مشکوک طور پر میرے گھر کے پاس گھومتا پھرتا دیکھا جاتا ہے ۔آج گھر آیا تو مجھے میری بیٹی نے بتایا کہ مسمی نصیب الرحمن ولد جمعہ خان سکنہ کوز چیران مسلسل تین ماہ سے ہمارے گھر کے آس پاس گھومتا پھرتا ہے جس
کی حرکات  ٹھیک نہیں ہے۔مدعی نے کہا کہ میں نے معلومات کی تو پتہ چلا کہ مذکورہ میری دوسری بیٹی جوکہ گونگی بہری ہے کے ساتھ زبردستی بدفعلی کرتاہے اور اس کو ڈراتا دھمکاتا ہے کہ کسی کو بتانے پر وہ اس کو مار دے گا۔جس پر تھانہ بنہ الائی میں مقدمہ علت نمبر 55 جرم 376 درج رجسٹر کیا۔
جس کے بعدڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت نے متعلقہ ایس ڈی پی او سرکل الائی غلام محمد خان اور ایس ایچ او تھانہ بنہ ظہیر احمد خان کو ملزم کی جلد گرفتاری کا ٹاسک دیا۔ایس ایچ او تھانہ بنہ ظہیر احمد خان بمعہ پولیس نفری نے سائنٹیفک بنیادوں پر ملزم کی تلاش شروع کی اور چند ہی گھنٹوں میں ملزم نصیب الرحمن ولد جمعہ خان سکنہ کوز چیران کو بٹگرام بازار سے گرفتار کرکے بند حوالات تھانہ کیا۔ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت نے متعلقہ پولیس افسران کو ہدایت کی کہ مقدمہ کی تفتیش مکمل میرٹ پر کی جائے اور ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔سفاکیت کی انتہا کرنے والے اس ملزم کی گرفتاری پر بٹگرام کے سماجی و سیاسی شخصیات کی جانب سے بٹگرام پولیس کو ذبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کی گئی ۔ 

تازہ ترین خبریں

موسمیاتی تبدیلی سمٹ۔۔امریکا نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی 

جہانگیر ترین اور عمران خان قریب آنے لگے ۔۔۔ ترین گروپ کا 21 اپریل کو ہونے والا افطار ڈنر ملتوی کر دیا گیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد بھارت کیلئے ایک اور بری خبر۔۔۔۔ برطانیہ نے نہایت اہم قدم اٹھا لیا

سمارٹ لاک ڈاون کے بعد دارلحکومت میں مکمل لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

 دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔۔۔۔شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور سے ملاقات

مہندی کی تقریب میں بیل کو نچانا مہنگا پڑگیا ۔۔۔۔  دولہا اور اس کا باپ گرفتار

خودکار الیکٹرک کار کو بڑا حادثہ ۔۔۔۔ مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

علامہ عطاء محمد دیشانی پر ایف آئی آر درج کرنا مہنگا پڑ گیا، ڈی پی او بٹگرام تبدیل

تمام آپریشن روک دیے۔۔۔۔پمز انتظامیہ کا بڑا فیصلہ۔۔وجوہات کیا ہے آپ بھی جانیں

وکیل جوڑے کی شادی ۔۔۔۔ دلہن نے حق مہر میں کیا مانگ لیا کہ سب حیرت میں مبتلا ہوگئے ؟؟

بھارت سے آنے والے مسافر۔۔۔۔۔ این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا

علامہ عطا محمد دیشانی کی محنت رنگ لے آئی ۔۔ تین دن بعد بٹگرام کے خیر آباد فیڈر پر بجلی بحال کردی گئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی