07:15 pm
اسپیکر اسد قیصر نے بلاول بھٹو کو چیلنج دیدیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو چیلنج دے دیا۔ایک بیان میں اسپیکر اسد قیصر نے اعتماد کے ووٹ سے متعلق اجلاس پر پی پی چیئرمین کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو کہتا ہوں کہ وہ آئیں جو چاہیں تسلی کرلیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پوری دنیا اور میڈیا دیکھ رہا تھا، ایک بھی ایم این اے کا بتائیں جو کم تھا؟ بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے کا بتائیں جو غیر حاضر تھا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے
یہ بھی کہا کہ میں کبھی ایسا کام نہیں کرتا، جس سے تاریخ خراب ہو، کسی صورت قانون و آئین کے خلاف کام نہیں کروں گا۔اُن کا کہنا تھا کہ صادق سنجرانی نے بطور چیئرمین سینیٹ ایوان بالا کو مثالی انداز میں چلایا اور اپوزیشن کو برابر کا موقع دیا۔اسد قیصر نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے اپوزیشن اور حکومتی ارکان ایوان بالا سے اچھے تعلقات ہیں، امید ہے سب کی چوائس صادق سنجرانی ہوں گے۔اسپیکر اسد قیصر کے چیلنج سے قبل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 6 مارچ کے اجلاس
کی حاضری کے حوالے سے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ جاری کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو