07:20 pm
خصوصی کمیٹی نے لانگ مارچ کےلئے تجاویز پی ڈی ایم قیادت کو پیش کردیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گیارہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کی خصوصی کمیٹی نے لانگ مارچ کےلئے اپنی تجاویز قیادت کو پیش کردی ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا رہنما اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ کے لیے بنائی جانے والی خصوصی کمیٹی کی سفارشات اجلاس میں پیش کی گئیں۔کمیٹی کی سفارشات کے مطابق لانگ مارچ 26 مارچ کو کراچی سے ایک عوامی اجتماع کے ساتھ شروع ہوگا، تمام جلوس 30 مارچ کی سہ پہر 3 بجے تک
اسلام آباد پہنچیں گے، شرکاء کےاستقبال کے لیےفیض آباد پرمرکزی کیمپ ہوگاجب کہ روات چوک ،چھبیس نمبر چونگی اوربھارہ کہوہ میں بھی کیمپ لگائےجائيں گے ۔تمام جماعتیں اپنے اخراجات برداشت کریں گی ،کمیٹی نے سفارش کی کہ تمام جلوس 30 مارچ کی سہ پہر 3 بجے تک اسلام آباد پہنچیں گے، دھرنا اس وقت تک جاری رہےجب تک کہ مقصد حاصل نہیں ہوتا۔پی ڈی ایم کمیٹی نے سفارش کی ہےکہ تاجروں، کسانوں اور مزدور یونینوں سے رابطہ کیا جائے،
لانگ مارچ کے لیے مختلف کمیٹیاں فوری طور پر تشکیل دی جائیں۔

تازہ ترین خبریں

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 