08:34 pm
عورت مارچ میں شریک ایک خاتون نےشرکا کو کھری کھری سنا ڈالیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عورت مارچ میں شریک ایک خاتون نے آزادی مانگنے والی خواتین کو کھری کھری سنا ڈالی۔ مارچ میں شریک خواتین کے کپڑے دیکھ کر اور ان کے انداز دیکھ کر اس خاتون کا کہناتھا کہ میں کینیڈا میں بھی رہی ہوں۔ وہاں بھی میں نے ایسی بے ہودگی نہیں دیکھی ۔ اب یہ سب کچھ کرکے بھی یہ عورتیں آزادی مانگ رہی ہیں۔ خاتون نے بعض لڑکیوںکے کپڑوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ جس ملک میں یہ ایسے کپڑے پہن کر کھلے عام گھوم رہی ہیں
وہ انھیں اور کیا آزادی دے۔کیا یہ کپڑے اتار نےکی آزادی مانگ رہی ہیں۔ یہاں کئی عورتیں سیگریٹ پیتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ایک عورت ہوتے ہوئے مجھے شرم آرہی ہے کہ یا اللہ یہ مزید کون سی آزادی چاہتی ہیں۔ْ

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے