08:43 pm
تھرپارکر میں وبا پھوٹنے سے سینکڑوں مور ہلاک

تھرپارکر (مانیٹرنگ ڈیسک)صحرائے تھر میں پھوٹ پڑے والی پر اسرار بیماری نے سینکڑوں موروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے ان کی ہلاکتیں ہو گئیں۔تھر کے ریگستان میں قدرت کا خوبصورت رنگ بکھیرنے والے مور ایک ایک کرکے مرنے لگ گئے۔یک ہفتہ کے دوران تھرپارکر کی تحصیل مٹھی،اسلامکوٹ اور ڈیپلو کے دس سے زائد گاؤں میں سو سے زائد مور ہلاک ہوگئے اور دو درجن سے زائد مور بیماری میں مبتلا ۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق مور کو گردن میں
سوجن اور مناسب خوراک کا نہ ملنا مور کے مرنے کا بڑا سبب ہے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے