08:44 pm
وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے والے ارکان اسمبلی کتنے تھے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نے چھ مارچ کو قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا ۔ اس بارے میں اپوزیشن کے رہنمائوں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ اس میں شریک ارکان اسمبلی کی تعداد کم تھی جبکہ سپیکر قومی اسمبلی نے ووٹوں کے غلط اعداد وشمار بتا دیے۔۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق 6 مارچ کو ایوان میں 181 ارکان موجود تھے۔رپورٹ کے مطابق ایوان میں اسپیکر قومی اسمبلی سمیت حکومت کے 179 ارکان تھے جب کہ اس وقت اپوزیشن کے
مولانا اکبر چترالی اور محسن داوڑ بھی موجود تھے۔خیال رہے کہ 6 مارچ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے ایوان سے 178 ووٹ حاصل کیے جب کہ وزیراعظم منتخب ہونے پر انہیں 176 ووٹ ملے تھے اس طرح انہوں نے پہلے کے مقابلے میں 2 اضافی ووٹ لیے۔اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے بائیکاٹ کیا تھا جس کے باعث اپوزیشن کی بینچیں خالی رہی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے