08:53 pm
چئیرمین سینیٹ کےلئے بھی آفرز کا سلسلہ شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ الیکشن میں جو کچھ ہوا وہ سب کے سامنے ہے۔ اس کا اعتراف خود وزیر اعظم نے بھی کیا ۔ لیکن اب چئیرمین سینیٹ کا الیکشن آنے والا ہے جس کے لئے ایک بار پھر نوٹوں کی تجوریاں ارکان پر کھول دی گئی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایک با رپھر کہا ہے کہ انھیں معلوم ہے کہ ان کے کس کس رکن کو کتنی کتنی آفر ہورہی ہے۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن سے متعلق ہمارے تحفظات درست ثابت ہوئے۔ ہم نے جس خدشے کا اظہار کیا تھا
سینیٹ الیکشن میں وہی ہوا۔ اپوزیشن نے پیسہ چلایا اور وہ اسلام آباد کی سیٹ جیت گئے۔ گیلانی نے اخلاقیات کی دھجیاں اڑا دیں، قوم کو ان کے کردار اور حقائق سے آگاہ کریں۔ ماضی میں بھی یہ لوگ پیسے کے بل بوتے پر ایسا کرتے تھے۔ یہ پیسے سے پہلے پاور میں آتے ہیں پھر وہی پیسہ خرچ کرتے ہیں۔ سینیٹ الیکشن میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا، سینیٹ الیکشن سے متعلق ہماری پٹیشنز کو کسی خاطر میں نہیں لایا گیا، سیاست میں پیسے اور کرپشن کا عملی مظاہرہ یوسف رضا گیلانی
کے الیکشن میں دیکھ لیا، پیسا صرف اسلام آباد میں نہیں بلکہ خیبرپختونخواہ میں بھی پیسا چلا ۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کیلئے ہمارے سینیٹرز کو آفرز آنا شروع ہوگئی ہیں، مجھے پتا ہے کن سینیٹرز کو پیسے کی پیشکش کی جارہی ہے

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو