09:27 pm
حمزہ شہباز کا خود ڈسکہ ضمنی الیکشن لڑنے پر غور

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حمزہ شہباز نے ڈسکہ ضمنی الیکشن کےلئے نئی ٹیم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ خود بھی میدان میں اترنے کےلئے تیا رہیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ہونے والے اجلاس میں حمزہ شہباز، احسن اقبال، سعد رفیق، رانا ثنا اللہ سمیت دیگر سینئر لیگی رہنماؤں نے شرکت کی، جس میں ڈسکہ میں ہونے والے آئندہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی تشکیل دی۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نے ڈسکہ ضمنی انتخابات میں خود میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے
، اور ضمنی انتخابا ت کے لیے رانا ثنا اللہ کو ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کی ٹیم بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ حمزہ شہباز ضمنی انتخابات کے لیے نئی ٹیم تشکیل دیں گے۔ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں کئی لیگی رہنماؤں نے شرکت کی جن میں حمزہ شہباز،احسن اقبال،سعد رفیق،راناثنااللہ سمیت دیگررہنماؤں نے شرکت کی۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں علی اسجد ملہی نے قومی اسمبلی کے حلقہ 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کے نتائج روک کر حلقے میں دوبارہ پولنگ کرانے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا تھا

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

 عوام کی بیوروکریسی سےعموعی شکایات ہیں اور سفارتخانے بھی اس سے مبرا نہیں ہیں:فواد چوہدری

 جاوید لطیف کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جس جس نے خریداری کرنی ہے کرلے،صوبائی دارالحکومت میں دکانیں کھل گئیں ،تاجرخوشی سے نہال

فون پرہیلوہیلوکے ڈرامے سے مہنگائی کے سونامی کی تباہی ختم نہیں ہوسکتی ،بلاول وزیراعظم پربرس پڑے

نماز عید کیسے ادا کرنی ہے۔۔حکومت نے ایس او پیز جاری کر دیئے

عید الفطر 13 مئی کو ہوگی،2 اسلامی ممالک نے اعلان کردیا

قبائلی علاقے میں قبل از وقت عید الفطر کا اعلان کرنیوالوں خلاف مقدمہ درج