10:12 pm
26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے زیراہتمام اجلاس کے بعد سربراہ پی ڈی ایم مولا نا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ ان ہوں نے کہا کہ ہفتے کے روز جس طر ایک جعلی وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کی ہےآئین کے مطابق  یہ اجلاس صدر ہی بلا سکتا یہاں یہ اجلاس وزیراعظم نے بلائی ۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ڈی ایم نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ 26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگی ۔
انہوں نے کہا کہ لیگی رہنماوں کی پریس کانفرنس میں ہنگامی آرائی کی مزمت کرتے ہیں، لانگ مارچ کیلئےملک کے تمام علاقوں سے قافلے روانہ ہوں گےآج کے اجلاس میں 26 مارچ کے لانگ مارچ کا اعادہ کیا گیا15 مارچ کو لانگ مارچ پر پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس دوبارہ ہوگا۔ انکا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی کو متفقہ طور پر چئیرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کردیاڈپٹی چئیرمین سینیٹ اور اپوزیشن لیڈر کے لئے کمیٹی تشکیل دی ہےشاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس کل ہوگاکمیٹی میں طاہر بزنجو، راجہ پرویز اشرف،  حافظ عبدالکریم شامل ہوں گےمیاں افتخار، جہانزیب جمالدینی بھی کمیٹی میں شامل ہیں

تازہ ترین خبریں

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا