09:57 am
الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا

الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا

09:57 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو کے معاملے پر یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت آج کیلئے مقرر کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق قبل ازیں الیکشن کمیشن نے علی گیلانی کے حوالے سے ویڈیو سکینڈل پر سماعت 11 مارچ کو مقرر کی تھی تاہم پاکستان تحریک انصاف نے جلدی سماعت کی درخواست دی، جسے الیکشن کمیشن نے منظور کرتے ہوئے درخواست آج سماعت کے لئے مقرر کر دی۔فرخ حبیب، کنول شوزب اور ملیکہ بخاری نے
 
جلد سماعت کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہیں، چیئرمین سینیٹ کا انتخاب 12 مارچ کو شیڈول ہے، مناسب ہوگا وقت ضائع کیے بغیر کیس کی فوری سماعت کی جائے۔ پہلی بار ہوا کہ چیئرمین سینیٹ کا امیدوار انتخابی بدعنوانی کا مرتکب قرار پایا گیا۔اس حوالے سے پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے فرخ حبیب اور ملیکہ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سینیٹ انتخابات میں وہ بات سچ ثابت ہوئی جو وزیر اعظم نے کہی، علی حیدر گیلانی کی ویڈیو 2 مارچ کو آئی، اب چھ روز گزر گئے، 12 مارچ کے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل فیصلہ ہونا ضروری ہے، الیکشن کمیشن میں ہماری 2 درخواستیں موجود ہیں، الیکشن کمیشن کے پاس تمام اختیارات موجود ہیں درخواست پر فوری سماعت کی جائے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ