10:13 am
وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

لاہور(روزنامہ اوصاف) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑے گا ، پنجاب میں سیاسی تماشا لگانے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، محکمہ جنگلات کی کارکردگی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقوع پر وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم سارا زور این آر او کیلئے لگا رہی ہے،
 
وزیراعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے انہیں این آر او نہیں ملے گا۔عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن کی تحریک کا کوئی مقصد ہے نہ کوئی سمت، پی ڈی ایم کا ایجنڈا صرف اور صرف ذاتی مفادات کا تحفظ ہے، پاکستانی عوام کو یہ ٹولہ گمراہ نہیں کر سکتا، عوام ترقی و خوشحالی چاہتے ہیں، افراتفری نہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ