10:21 am
26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

10:21 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہاہے کہ26مارچ کو لانگ مارچ نہیں پی ڈی ایم کا کوئیک مارچ ہوتا نظر آرہاہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ فرخ حبیب نے کہاکہ وزیراعظم بار بار کہتے رہے سینیٹ الیکشن میں پیسہ چلتا ہے،یوسف رضاگیلانی کا الیکشن چوری شدہ ووٹوں سے جیتا گیا،سینیٹ انتخاب سے ایک روز قبل یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کی ویڈیو آئی ،یوسف رضا گیلانی کے حوالے پٹیشن الیکشن کمیشن لے کر گئے ہیں
 
،الیکشن کمیشن کواس پر فوری سماعت اور فیصلہ کرنا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن چیئرمین سینیٹ انتخاب سے پہلے یوسف رضا گیلانی کے حوالے سے فیصلہ کرے ،پی ڈی ایم 16 لوگوں کے نام بھی بتا دے ان کیخلاف کارروائی کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہاکہ جس دن چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ہوگاحکمت عملی سامنے آجائے گی،تحریک انصاف سینیٹ کی سب سے بڑی جماعت ہے،انہوں نے کہاکہ اپوزیشن دباؤ میں ہے اور شکست خوردہ ہے،لانگ مارچ تو انہوں نے پہلے بھی کیا نتیجہ صفرنکلاتھا،ان کاکہناتھاکہ ملک کو اس حالت تک پہنچانے والی یہی وہ دونوں جماعتیں ہیں ،26مارچ کو لانگ مارچ نہیں پی ڈی ایم کا کوئیک مارچ ہوتا نظر آرہاہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ