10:49 am
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

10:49 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں عوام کے لیے رمضان ریلیف پیکیج سمیت 20 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، اس اہم بیٹھک میں20نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، 2ہفتے بعد ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق رمضان ریلیف پیکیج، یوریا اور کپاس کی درآمد ایجنڈے میں شامل ہے۔
اسی طرح پیٹرولیم مصنوعات پر اوایم سی اور ڈیلرز مارجن پر نظر ثانی کو بھی اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ بنایا گیا ہے۔ بجلی پیداواری کمپنیوں کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز پر فیصلہ متوقع ہے۔ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ اجلاس میں مختلف وزراتوں کے لیے ٹیکنیکل گرانٹس کی منظوری بھی متوقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

پشاور، انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا