11:05 am
شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ استعفوں کی کھوکھلی دھمکیوں پر پی ڈی ایم اور فضل الرحمن کو ملنے والی پہلی ہزیمت ابھی کم نہ ہوئی تھی کہ مولانا نے پھر سے استعفوں کا شوشہ چھوڑ دیا۔ مولانا چونکہ خود پارلیمنٹ سے باہر ہیں لہذا انہیں کسی کا بھی اسمبلی میں ہونا قبول نہیں۔ جبکہ استعفے دینا پیپلزپارٹی کو کسی طور قبول نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں
 
فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کرتے ہوئے اپنے فیصلے ڈکٹیٹ کراتی نظر آرہی ہے جس سے جعلی راجکماری، مولانا اور دیگر سیاسی یتیم خاصے ناراض ہیں۔ خاطر جمع رکھیئے آج نہیں تو کل ان کرپشن دیوانوں کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوٹے گی اور ایک بار پھر حق اور سچ پر کھڑے عمران خان کی فتح ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ