12:27 pm
آسمان سے گراکھجورمیں اٹکا،فیصل واوڈا کی بطور  سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کیلئے بڑااقدام اٹھالیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) (ن) لیگ نے پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے لیے درخواست دائر کردی۔مسلم لیگ (ن) کے وکیل جہانگیر جدون نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرائی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ فیصل واوڈا نہ الیکشن کمیشن 
اور نہ ہی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کہہ چکی ہے کہ فیصل واوڈا کا حلف نامہ جھوٹا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ فیصل واوڈا کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن روکا جائے اور ان کی نااہلی کی درخواست آج ہی سماعت کے لیے مقرر کی جائے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی دارلحکومت کے شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ سمارٹ چپ کارڈڈرائیونگ لائسینس متعارف کروا دیا گیا۔

ڈسکہ میں ضمنی انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا

 عمران نیازی کی نالائقی کی وجہ سے ملک عالمی طور تنہا ہو چکا ہے،معیشت دم توڑ چکی ہے قوم مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے ،شازیہ مری

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے وار جاری ۔۔۔۔ کیسز رپورٹ ہونے پر اسلام آباد کے 3 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پی ڈی ایم کی ایک جماعت کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی نشست کی آفر کرنا اتحاد میں دراڑ ڈالنے کی کوشش ہے۔ رانا ثنا اللہ

وفاقی حکومت اپنے ذرائع اور کوششوں سے پیسا بنائے گی،ٹیکس کا نظام بہتر بنانے  کے لئے ترامیم کی ہیں۔حفیظ شیخ

پی  ڈی ایم کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی کا اجلاس۔۔۔سینیٹ میں قائد حزب اختلاف پاکستان مسلم لیگ(ن) سے ہوگا

پی ڈی ایم کی جانب سےمولانا عبد الغفور حیدری کو ڈپٹی چئرمین سینٹ کے لئےامیدوار نامزد کردیا