02:27 pm
نوازشریف اورزرداری کرپشن کے پیسے سے لوگوں کو خریدتے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر سال غریب ممالک سے ایک ہزار ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوتی ہے، غریب ملکوں کے نواز شریف اور زرداری چوری کا پیسہ باہر بھیجتے ہیں، کرپشن کے پیسے سے لوگ خریدے جاتے ہیں، سینیٹ الیکشن میں جو تماشا لگا سب نے دیکھا۔وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سب کے سامنے اقوام متحدہ کی رپورٹ شیئر کرنا چاہتا ہوں جو غریب اور ترقی پذیر ممالک سے متعلق ہے۔انہوں نے کہا کہ غریب ممالک کا 7 ہزار ارب ڈالر بیرون ممالک پڑا ہوا ہے۔
ٹیکس چوری کا پیسہ باہر بجھوا دیا جاتا ہے جبکہ بڑے منصوبوں میں بڑی سطح پرکرپشن ہوتی ہے اور یہ کرپشن ملک میں اخلاقیات کو تباہ کر دیتی ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ قوم تب تباہ ہوتی ہے جب انصاف کی صلاحیت ختم ہوتی ہے اور جس قوم میں اخلاقی معیار نہ ہو وہ کبھی انصاف نہیں کر سکتی۔ ملک میں کرپشن سے زیادہ کوئی اور چیز بنیادوں کو تباہ نہیں کرتی۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری جیسے لوگ ملک سے پیسے چوری کر کے باہر بھیجتے ہیں جبکہ آصف زرداری کرپشن کے پیسے سے لوگوں کو خریدتے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں جو تماشا چلا سب نے دیکھا، کھلے عام پیسہ چلا ہے جب اسے قوم قبول کرلیتی ہے تو سب سے بڑی تباہی اس وقت آتی ہے۔ تاہم شفاف انتخاب کے لیے الیکٹرونک ووٹنگ مشین متعارف کرا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک آدمی کرپشن کے پیسے سے لوگوں کو خریدتا ہے اور اس کی چالاکی، ذہانت اور سیاسی بصیرت کی بات کی جاتی ہے یعنی سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ بدعنوانی قابل قبول کروادی جاتی ہے جس سے قوم کی اخلاقیات کو نقصان پہنچتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب کسی ملک کی اخلاقیات ختم ہوتی ہے تو وہ ملک انصاف نہیں کرسکتا،

جس قوم میں اخلاقی قدر نہیں ہوتی پھر وہاں طاقتور کے لیے ایک قانون آجاتا ہے اور کمزور کے دوسرا قانون ہوتا ہے۔اسی طرح طاقتور کو این آر اوز دے دیتے اور ڈیل کرتے ہیں جبکہ صرف غریب لوگ جیلوں میں جاتے ہیں، یوں حقیقتاً ایک قوم اس وقت تباہ ہوجاتی ہے جب اس میں انصاف کرنے کی صلاحیت ختم ہوجاتی ہے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ اسی لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا مفہوم ہے کہ تم سے پہلے کی اقوام اسی لیے تباہ ہوئیں کہ وہاں امیر اور غریب کے لیے الگ الگ قانون تھے۔انہوں نے کہا کہ یہ جو پیسہ غریب ممالک سے باہر جاتا ہے یہ جاتا ہی اس لیے ہے کہ تمام چیکس اینڈ بیلنسز ختم کردیے جاتے ہیں، قوم کی اخلاقی قدر ختم کردی جاتی ہے، جس کے بعد طاقتور کے ساتھ کھڑے ہو کر ان کے ساتھ سمجھوتے کیے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا دوسری جنگ عظیم میں جرمنی اور جاپان تباہ ہوگئے تھے لیکن وہ پھر سے اٹھ کھڑے ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

چیئرمین قومی اقلیتی کمیشن کی ممبران کے ہمراہ صدر مملکت عارف علوی سے ایوان صدر میں ملاقات

خیبر پختونخوا میں ضم شدہ قبائلی علاقوں کیلئے ترقیاتی فنڈ جاری

وفاقی دارلحکومت کے شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ سمارٹ چپ کارڈڈرائیونگ لائسینس متعارف کروا دیا گیا۔

ڈسکہ میں ضمنی انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا

 عمران نیازی کی نالائقی کی وجہ سے ملک عالمی طور تنہا ہو چکا ہے،معیشت دم توڑ چکی ہے قوم مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے ،شازیہ مری

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے وار جاری ۔۔۔۔ کیسز رپورٹ ہونے پر اسلام آباد کے 3 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پی ڈی ایم کی ایک جماعت کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی نشست کی آفر کرنا اتحاد میں دراڑ ڈالنے کی کوشش ہے۔ رانا ثنا اللہ

وفاقی حکومت اپنے ذرائع اور کوششوں سے پیسا بنائے گی،ٹیکس کا نظام بہتر بنانے  کے لئے ترامیم کی ہیں۔حفیظ شیخ