02:33 pm
احسن اقبال نہیں دراصل عمران خان پرجوتا پھینکا گیا،شہبازشریف

احسن اقبال نہیں دراصل عمران خان پرجوتا پھینکا گیا،شہبازشریف

02:33 pm

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میںقائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ احسن اقبال پر جوتا پھینکنے والوں نے دراصل عمران خان پر جوتا پھینکا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہبازشریف نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مصدق ملک پر حملہ قابل مذمت ہے۔
 
صدر مسلم لیگ(ن) نے کہاکہ مریم اورنگزیب پر حملہ سیاسی مخالفین کی تربیت کا پتہ دیتا ہے،لیڈر کا کام پانی ڈالنے کا ہونا چاہیے تیل ڈال کر آگ بھڑکانے کا نہیں۔

تازہ ترین خبریں