03:12 pm
گوجرانوالہ، نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں جھگڑ ے کے دوران گولیاں چل گئیں ،تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

گوجرانوالہ(روزنامہ اوصاف)گوجرانوالہ میں ایک نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں جھگڑ ے کے دوران گولیاں چل گئیں ،تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ میں ہاؤسنگ سوسائٹی انتظامیہ اور زمینداروں کے درمیان جھگڑا ہوا جس میں فائرنگ سے تین افراد جاںبحق اور 5 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔زمیندار اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے تھے کہ ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکیورٹی گارڈز اور مظاہرین کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جو ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔

مظاہرین نے الزام عائد کیا ہے کہ سیکیورٹی گارڈز کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کی وجہ سے لوگ زخمی ہوئے۔ تقریباً دو گھنٹے تک مظاہرین اور گارڈز کے درمیان تصادم کا سلسلہ جاری رہا۔تصادم کے بعد پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچی اور مظاہرین کو منتشر کیا۔ تصادم کے بعد پولیس کی بھاری نفری اسپتال میں بھی تعینات کر دی گئی۔
 
تازہ ترین خبریں

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی