03:55 pm
اگر اپوزیشن چاہے تو۔۔۔حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے ،جے یوآئی ف کوبڑی پیش کش کردی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)حکومت نے اپوزیشن کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما عبدالغفورحیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنانے کی پیشکش کردی ۔حکومت کی جانب سے یہ پیشکش وزیردفاع پرویز خٹک اور صادق سنجرانی نے مولانا عبدالغفور حیدری سےملاقات کے دوران کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر دفاع پرویزخٹک نے جے یو آئی رہنما سے ملاقات کی جس میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین
سینیٹ کےانتخابات کے حوالے سے بات چیت کی گئی ہے اس موقع پر پرویز خٹک نے مولانا عبدالغفورحیدری کو پیشکش کی اگر اپوزیشن چاہے تو ہم آپ کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب کرا سکتے ہیں ۔ذرائع کے مطابق عبدالغفورحیدری نے پرویز خٹک کی پیشکش پر کہاکہ وہ اس حوالے سے پی ڈی ایم جماعتوں کی مشاورت سے کوئی جواب دے سکتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم