06:12 pm
وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے وار جاری ۔۔۔۔ کیسز رپورٹ ہونے پر اسلام آباد کے 3 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے وار جاری ۔۔۔۔ کیسز رپورٹ ہونے پر اسلام آباد کے 3 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیا نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ایک مراسلہ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ کرونا سے متاثرہ 3 کالجز تا حکم ثانی بند کر دیے جائیں، ان تعلیمی اداروں میں 8 کرونا
کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر زعیم کا کہنا تھا کرونا کیسز 2 سرکاری، اور ایک نجی تعلیمی ادارے سے سامنے آئے،۔ سیکٹر جی الیون تھری میں واقع نجی تعلیمی ادارے میں 3 کیس رپورٹ ہوئے، اسلام آباد کالج فارگرلز ایف 6/2 میں 2 کرونا کیس رپورٹ ہوئے، جب کہ اسلام آباد ماڈل کالج فارگرلز آئی نائن ون میں 3 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے مراسلے میں ضلعی انتظامیہ کو متاثرہ تعلیمی ادارے سیل کرنے کی ہدایت کر دی ہے، ڈاکٹر زعیم کی جانب سے متاثرہ تعلیمی اداروں کے ٹیچرز اور عملے کے کرونا ٹیسٹنگ کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم نے یہ ہدایت بھی کہ ہے کہ پازیٹو طلبہ سے ملنے والے افراد 14 دن قرنطینہ میں رہیں۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی