06:24 pm
وفاقی دارلحکومت کے شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ سمارٹ چپ کارڈڈرائیونگ لائسینس متعارف کروا دیا گیا۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارلحکومت کے شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ سمارٹ چپ کارڈڈرائیونگ لائسینس متعارف کروا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے باقاعدہ طور پر سمارٹ چپ کارڈ ڈرائیونگ لائسینس کا افتتاح کرلیا ۔اس ضمن میں آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ نئے ڈرائیونگ لائسنس میں نئے فیچرز متعارف کروائے گئے
ہیں۔سمارٹ لائسنس میں سیکیورٹی و دیگر فیچر متعارف کرائے گئے ہیںسمارٹ ڈرائیونگ لائسینس کے باعث دھوکہ دہی کی گنجائش نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ  جلد ہی سمارٹ لائسنس کو ایکسائز اور نادرا کے ساتھ منسلک کیا جائے گا ۔۔نئے لائسنس میں ایمرجنسی کی صورت میں تمام کوائف چپ کے زریعے درج ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیا سمارٹ ڈرائیونگ لائسینس پرانی فیس پر ہی دستیاب ہوگاشہریوں کی سہولت کے لیے مزید بہتر سے بہتر اقدامات اٹھا رہے ہی۔اس موقع پر آئی جی اسلام آباد نے ٹریفک الرٹ سسٹم کا بھی افتتاح کیا۔ 

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر