06:47 pm
چیئرمین قومی اقلیتی کمیشن کی ممبران کے ہمراہ صدر مملکت عارف علوی سے ایوان صدر میں ملاقات

اسلام آباد ( مانیٹررنگ ڈیسک) چیئرمین قومی اقلیتی کمیشن نے ممبران کے ہمراہ صدر مملکت عارف علوی سے ایوان صدر میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران چیئرمین چیلا رام کیولانی نے صدر مملکت کو مجوزہ منارٹی ایکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی ۔چیئرمین قومی اقلیتی کمیشن نے کہا کہ اس موقع پر صدر پاکستان سے اقلیتوں کی فلاح و بہبود اور مسائل کے حل پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔
انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقلیتی کمیشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔چیلا رام کیولانی نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت کے ویژن کے مطابق غیر مسلم آبادی ملکی ترقی کیلئے سرگرم  ہےاقلیتوں کے مسائل کے حل کیلئے 27 سال بعد ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں۔صدر پاکستان عارف علوی نے قومی اقلیتی کمیشن کی کاوشوں کو سراہا ہے۔یاد رہے کہ قومی اقلیتی کمیشن اس ماہ چیف جسٹس آف پاکستان سے بھی ملاقات کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا