06:51 pm
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس۔چیئرمین سینیٹ انتخاب پربھی مشاورت

اسلام آباد ( ما نیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس۔چیئرمین سینیٹ انتخاب پربھی مشاورت۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں وفاقی وزراء،وزیراعلیٰ پنجاب اورپارٹی رہنماشریک ہوئے ۔ زرائع کے مطابق اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پرغورکیا گیا ۔ زرائع نے یہ بھی بتایا کہ اجلاس میںچیئرمین سینیٹ انتخاب پربھی مشاورت کی گئی ۔ یاد رہے کہ اس قبل پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں قائم کردہ کمیٹی کا ا
جلاس آج منعقد ہوا کمیٹی کو سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین اور اپوزیشن لیڈر کے عہدوں پر نامزدگیوں کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ اس ضمن میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سیکرٹری اطلاعات میاں افتخار حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے جے یو آئی (ف) کے امیدوار کو نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے جبکہ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف پاکستان مسلم لیگ(ن) سے ہوگااجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف

عوام بھاری منافع کے لالچ میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔ نیب

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ کہاں کہاں بارش ہوگی ۔۔۔محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ