07:19 pm
چیئرمین نیب کا سرکاری محکموں کی جانب سے 50 ملین روپے کے منصوبوں کے ٹھیکوں کی تفصیلات جانچ پڑتال کیلئے جمع نہ کرانے کا نوٹس

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے نیب آرڈیننس 1999 کے تحت سرکاری محکموں کی جانب سے 50 ملین روپے کے منصوبوں کے ٹھیکوں کی تفصیلات نیب کو جمع نہ کرانے کا نوٹس لیا ہے اور تمام علاقائی بیوروز کو ہدایت کی ہے کہ نیب آرڈیننس 1999 کے سیکشن 33بی کے تحت ایسے منصوبوں کی کاپیاں قانون کے مطابق تمام متعلقہ اداروں کی جانب سے آگاہی و تدارک ڈویژن میں جمع کرانے کو یقینی بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو آگاہی و تدارک ڈویژن کے ان کی قیادت
میں کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام سرکاری ادارے پریوینشن قوانین کے تحت  50 ملین روپے سے زائد مالیت کے ٹھیکوں کی کاپیاں نیب کو جمع کرانے کے پابند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  ’’احتساب سب کیلئے‘‘ کی پالیسی پر من و عن عمل کیا جا رہا ہے اور اب بڑی مچھلیوں کا احتساب ہوتا نظر آ رہا ہے۔ چیئرمین نیب نے تمام ڈائریکٹر جنرلز کو ہدایت کی کہ وہ اپنے دائرہ اختیار میں آنے والے تمام سرکاری اداروں کی 50 ملین روپے مالیت کے تمام ٹھیکوں کی کاپیاں جمع کرانا یقینی بنائیں، ناکامی کی  صورت میں ان افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ چیئرمین نیب آپریشن ڈویژن، پراسیکیوشن ڈویژن اور تمام علاقائی بیوروز کو ہدایت کی کہ وہ شکایات کی جانچ پڑتال، انکوائریوں اور انویسٹی گیشنز کو قانون کے مطابق ٹھوس شواہد اکٹھے کرنے کے بعد مقررہ وقت میں نمٹائیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی