07:24 pm
پی ڈی ایم اور جمعیت علام اسلام کی توقعات پر پورا اتروں گا، مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا عبدلاغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اور جمعیت علام اسلام کی توقعات پر پورا اتروں گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے نامزد ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ۔اس موقع پر جمعیت علما اسلام و پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مولانا عبدالغفور حیدری کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا امیدوار نامزد کرنے پر
 مولانا فضل الرحمان کا شکریہ آدا کیا اور کہا کہ پی ڈی ایم اور اپکی توقعات پر پورا اتروں گا، مولانا عبدالغفور حیدرینے مزید کہا کہ یوسف رضاء گیلانی کی قیادت میں پی ڈی ایم کا پینل کامیاب ہوگا۔  یاد رہے کہ اس قبل  پی  ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں قائم کردہ کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوا کمیٹی کو سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین اور اپوزیشن لیڈر کے عہدوں پر نامزدگیوں کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ اس ضمن میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سیکرٹری اطلاعات میاں افتخار حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے جے یو آئی (ف) کے امیدوار کو نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے جبکہ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف پاکستان مسلم لیگ(ن) سے ہوگااجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر