07:43 pm
ڈیڑھ سال قبل تربیلا جھیل میں ڈوبنے والی کشتی کے چار لاپتہ مسافروں کی لاشیں مل گئی

ہریپور ( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیڑھ سال قبل تربیلا جھیل میں ڈوبنے والی کشتی کے چار لاپتہ مسافروں کی لاشیں مل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق تربیلا جھیل میں ڈیڑھ سال قبل ڈوبنے والی کشتی کے چار لاپتہ مسافروں کی لاشیں مل گئی ہیں۔لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے ۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ لاشیں کشتی سانحہ برگ کے مسافروں کی ہوسکتی ہیں تربیلا جھیل میں برگ کے مقام پرڈیڑھ
سال قبل مسافر کشتی ڈوبنے سے بیس سے زائد افراد لاپتہ ہو گئے تھےجن کا تاحال کوئی سراغ نہیں سکا تاہم پاکستان بھر سے ماہر غوطہ خور ٹیموں نے لاشوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن بھی کیا تھا مگر لاشیں برآمد نہ ہوسکیں تھیں۔دوسری جانب ہسپتال زرائع کے مطابق لاشوں کی مکمل شناخت کے بعد لاشوں کو ورثاء کے حوالہ کیا جائے گاتاہم ابھی لاشوں کے نمونے حاصل کرنے کے بعد ڈی این اے کرایا جائےگا۔ زرائع کے مطابق لاشوں کو ہری پور صوابی کی ہسپتالوں سے بھی شناخت کے عمل میں مدد لی جائے گی۔واضح رہے کہ جولائی 2019کو تورغر سے ہری پور آنے والی مسافر کشتی اوور لوڈنگ کے باعث برگ کے مقام پر ڈوب گئی تھی جس میں بیس سے زائد مسافر سوار تھے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر