08:28 pm
جسٹس ریٹائرڈعظمت سعید نے بطور سربراہ براڈ شیٹ انکوائری کمیشن تنخواہ لینے سے معذرت کرلی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس ریٹائرڈعظمت سعید نے بطور سربراہ براڈ شیٹ انکوائری کمیشن تنخواہ لینے سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) عظمت سعید نے براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کےسربراہ کی حیثیت سے تنخواہ و مراعات لینے سے انکار کیا ہے۔رائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے جسٹس (ر)عظمت سعیدکی جانب سے  تنخواہ و مراعات نہ لینے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
خیال رہے کہ گذشتہ روز ہی وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کو تنخواہ اور مراعات کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کو سپریم کورٹ کے جج کے برابر تنخواہ اور مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ کے تحت براڈ شیٹ انکوائری کمیشن 29 جنوری کوبنایا گیا تھا۔کمیشن نے براڈشیٹ اور آئی اے آر کے انتخاب، تقرری اورمعاہدوں کی چھان بین سمیت براڈ شیٹ اور انٹرنیشنل ایسٹ ریکوری فرمز سے معاہدوں کی منسوخی کی وجوہات کی جانچ کرنی ہے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر