09:12 pm
جھوٹے کیسز سے عدالت کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے،شہباز شریف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کورٹ میں آشیانہ  ہائوسنگ سکیم کی سماعت کے دوران سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہناتھا کہ جس کمپنی کو ہم نے بلیک لسٹ کیا اسے پشاور بی آرٹی کاٹھیک دے دیا گیا۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کے خلاف آشیانہ ریفرنس پر سماعت کی۔ جیل حکام نے شہباز شریف اور احد چیمہ کو عدالت کے
روبرو پیش کیا، دوران سماعت شہباز شریف کے دو شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر وکلا نے جزوی دلائل مکمل کیے۔ شہباز شریف نے روسٹرم پر آ کر کہا کہ وہ بے قصور ہیں، جھوٹا کیس سنتا ہوں تو رہا نہیں جاتا، جھوٹے کیس سے عدالت کا وقت ضائع کیا جا رہا ہے،کرپشن کرنے والوں کو خود اینٹی کرپشن کے حوالے کیا، ڈکیتی کرنے والوں کے خلاف کارروائی بھی کی، کرپشن ختم کرنے کے لیے دن رات کام کیا، قوم کو فخر ہونا چاہیے بعض اوقات کرپشن روکنے میں کامیابی ملتی ہے اور بعض دفعہ ناکامی بھی ہوتی ہے۔دوران سماعت کمرہ عدالت میں رش ہونے پر فاضل جج نے ناراضی کا اظہار کیا اور ریمارکس دیےکورونا کی وجہ سے حالات بہت برے ہیں،خدانخواستہ کچھ بھی ہو سکتا ہے، عدالت نے تمام غیر متعلقہ افراد کو کمرہ عدالت سے باہر نکالنے کی ہدایت کردی۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر