09:31 pm
وزیراعظم کے مشہور زمانہ ڈائیلاگ ’آپ نے گھبرانا نہیں ‘پر  گانا بھی سامنے آگیا ،سن کر پی ٹی آئی سپورٹر زنے بھی تعریف کردی

لاہور(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان وقتاً فوقتاً قوم کو مشکل حالت کا سامنا کرنے اور ان سے نہ گھبرانے کا مشورہ دیتے ہیں ۔مہنگائی سے تنگ عوام کو وزیراعظم کا یہ مشورہ’آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘تنقید کا نشانہ بنا رہتا ہے ،اپوزیشن رہنما بھی وزیراعظم کے اس قول کو نقل کر کے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بناتے ہیں ،اب اس مشورے پر گانا بھی سامنے آگیا ۔مائیکر وبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی انصار عباسی نے گانے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا ’آپ نے گھبرانا
نہیں‘۔ گانے میں بھی وزیراعظم عمران خان کے اس ڈائیلاگ کو منفرد انداز میں طنز کا نشانہ بنا یا گیا۔گانے کا ایک شیر کچھ اس طرح ہے ۔صابن مہنگا ہو جائے تو آپ نے لگانا نہیں ،آپ نے گھبرانا نہیں ،آپ نے گھبرانا نہیں ،آٹا مہنگا ہو جائے تو آپ نے کھانا نہیں ،آپ نے گھبرانا نہیں ،آپ نے گھبرانا نہیں،تحریک انصاف کے ایک سپورٹر نے کہا کہ میں پی ٹی آئی سپورٹر ہوں لیکن مجھے یہ گانا پسند آیا ،اسد اللہ نے کہا کہ میں تحریک انصاف کا بہت بڑا سپورٹر ہوں لیکن مجھے بھی یہ گانا پسند آیا،
اعجاز عباسی نے کہا کہ ہم خان صاحب کے ساتھ ہیں اور ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں،چند سوشل میڈ یا صارفین نے گانے کی ان الفاظ میں تعریف کی ۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر