10:02 pm
ملک کے بالائی علاقوںمیں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں بارشوں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہونے والا ہے۔ خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بالائی پہاڑی علاقوں میں کل سے ہوائیں چلنے اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ملک میں بارشوں کا ایک نیا سلسلہ شروع
ہونے والا ہے۔ خیبر پختونخوا میں کل سے ہوائیں چلیں گی اور کئی علاقوں میں بارش ہوگی۔ اسی طرح راولپنڈی اسلام آباد اور ہزارہ ڈویژن کے علاوہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی بارشو ں کا یہ سلسلہ اتوار کےروز تک جاری رہے گا۔ جس کے بعد ان علاقوں میں موسم ایک بار پھر سرد ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا