10:09 am
بڑھتا کورونا: تعلیمی ادارے بند یا کھلے رہیں گے ؟فیصلہ آج ہوجائیگا،شفقت محمود

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلائو میں اضافے کے باعث تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا کھلے رہیں گے ؟فیصلہ آج نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن(این سی او سی) کے اجلاس میں ہوجائیگا ۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے ، اجلاس میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم شرکت کریں گے۔ وفاقی وزیر شفقت محمود نے اس ضمن میں کہا کہ کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
 
وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ابھی صورتحال نومبر اور دسمبر 2020 والی نہیں ہے تاہم انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ کورونا کیسز کی شرح میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر شفقت محمود کے مطابق این سی او سی کے طلب کردہ اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی ایچ او نے بھی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو باقاعدہ خط لکھ کر کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔ڈی ایچ او اسلام آباد کی جانب سے لکھے جانے والے خط میں واضح کیا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں اور دفاتر میں کورونا کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انہوں نے تعلیمی اداروں کے حوالے سے تجاویز بھی دی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا