10:26 am
صادق سنجرانی کی کامیابی کیلئے ہر جمہوری حربہ استعمال کرینگے،شبلی فراز

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ صادق سنجرانی کی جیت کے لئے ہر سیاسی، جمہوری اور قانونی حربہ استعمال کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کیا ۔وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن خریدو فروخت سمیت تمام غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہتھکنڈے استعمال کر کے جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ عمران خان نے غیر قانونی اور غیر جمہوری ہتھکنڈوں کے خلاف اعلان جنگ کیا ہوا ہے۔
 
واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر نے کہا تھا کہ محمد نواز شریف اگر ووٹ کی عزت پر یقین رکھتے تو پاکستان میں ہوتے۔مولانا فضل الرحمان اپنے برخودار نور چشمی کو اپنی گدی کیلئے تیار کر رہے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان قوم کو لوٹنے اور موروثی سیاست کرنے والوں کے راستے کی سب سے بڑی دیوار بن گئے ہیں ۔موروثی سیاست کرنے والے اپنے بچوں کو قوم پر مسلط کرنے کے در پے ہیں ،عوام ان کے نئے دھوکے میں نہیں آئیں گے۔یہ چاہتے ہیں کہ لوٹ مار کا یہ کاروبار اسی طرح جاری رہے ۔ قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ کرپشن کی اس فرنچائز کا خاتمہ کرنا ہے یا انہیں لوٹنے کا لائسنس دئیے رکھنا ہے ۔بلاول بھٹو اور مریم نواز دونوں مل کر جمہوریت سے بہترین انتقام لے رہے ہیں۔ پیسے سے لوگوں کے ضمیر خریدنے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر جمہوریت کے پیچھے چھپ جاتے ہیں۔ پاریٹوں پر قابض ہونے والے اتنے اہل اور لائق ہوتے تو کارکن کے طور پر پارٹی میں آتے ۔

تازہ ترین خبریں

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔۔۔بلوچستان حکومت نے بڑااعلان کردیا

حکومت کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا امیدوار کون ہوگا؟سب پتا چل گیا،اپوزیشن اتحاد کیلئے حیران کن خبر آگئی

نیوورلڈ آرڈ ریاکچھ اور۔۔۔اب بیرون ملک جانے سے پہلے ہرشخص  کوکیاکرناہوگا،اہم ترین حکومتی شخصیت نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

 احمد فراز کی ذات کاجتنا نقصان شبلی فراز نے کیا ہے اتنا کسی بیٹے نے نہیں کیا احمد فراز زندہ ہوتے تو ان کو عاق کر دیتے ۔ سعید غنی

کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کا آغاز ۔۔ پروگرام کا مقصد محنت کشوں کو بہتر کھانا فراہم کرنا ہے۔عمران خان

اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد کی جانب سے شہر کے تعلیمی اداروں میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا

 پاکستان ٹیکنالوجی کے میدان میں جاپان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ امین الحق

بجلی کب کتنی مہنگی ہوگئی ۔۔۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی 11 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 کوئی بھوکا نہ سوئے گا پروگرام کا آغاز۔۔ وزیراعظم عمران خان بھی تقریب میں شریک