10:46 am
انتخابی اصلاحات:وزیر اعظم نے حکومتی ٹیم کو آج طلب کرلیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیر اعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات متعارف کرانے کے عمل میں تیزی لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات سے متعلق حکومتی ٹیم کو آج طلب کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انتخابی اصلاحات سے متعلق اجلاس آج دن ساڑھے تین بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں وزیراعظم عمران خان کو الیکشن ریفارمز کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔وزیر اعظم عمران خان اپنی ٹیم کو انتخابی اصلاحات میں ترمیم کے لئے بڑا ٹاسک دیں گے، اووسیز کو ووٹ کا حق، آئی ووٹنگ، الیکٹرانک ووٹنگ سے متعلق امور کا جائزہ لیں گے
 
۔بلدیاتی، صوبائی اور قومی اسمبلی کے الیکشن میں شفافیت لانے پر بھی اجلاس میں مشاورت ہوگی، ریٹرننگ آفیسرز، پریزائڈنگ آفیسرز اور انتخابی عملے کی ذمہ داریوں کا تعین کیا جائے گا۔وزیراعظم ایوان بالا، ایوان زیریں کے مختلف انتخابات میں شفافیت یقینی بنانے پر بھی بات کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا