10:55 am
سپریم کورٹ :این اے 75 پرری پولنگ کا حکم معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کیخلاف پی ٹی آئی امیدوار کی الیکشن کمیشن کا حکم معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن سے انتخابات سے متعلق ریکارڈ طلب کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ کے انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ ن لیگ نے صرف 23 پولنگ سٹیشنز پر اعتراض کیا تھا،
 
ریٹرننگ افسر کے مطابق 360 میں سے 340 سٹیشنز کے نتائج پر اعتراض نہیں کیا گیا، عمران خان نے 23 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ انتخاب پر اعتراض نہیں کیا، الیکشن کمیشن نے دوبارہ الیکشن کا حکم دے کر اختیارات سے تجاوز کیا، آئندہ سماعت تک عدالت الیکشن کمیشن کا حکم معطل کرے۔جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ ہو سکتا ہے پولنگ ڈے سے قبل ہی سماعت مکمل ہو جائے، الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار پر دلائل دیں، فیصلے کیخلاف حکم امتناع کی درخواست کا جائزہ آئندہ سماعت پر لیں گے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا