11:02 am
عدالت نے سابق وزیراعظم کی قسمت کا فیصلہ سنادیا ،صبح صبح بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی ایم این اے علی نواز اعوان کی درخواست وکیل کے دلائل سننے کے بعد مسترد کرنے کا فیصلہ سنایا۔
ہائیکورٹ نے یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو بطور ایم پی اے نااہل کرنے کی درخواست بھی مسترد کردی ۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کیس میں ریمارکس دیئے کہ علی نواز اعوان صاحب آپ بڑے اچھے اور قابل صلاحیت عوامی نمائندے ہیں، آپ کا کیس الیکشن کمیشن میں چل رہا ہے پہلے اسی فورم کو استعمال کریں۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے علی نواز اعوان سے استفسار کیا کہ آپ ایسی درخواستیں یہاں کیوں لے کر آتے ہیں، اس موقع پر یہ رٹ قابل سماعت نہیں ہے، غیر ضروری طور پر عدالتوں میں سیاسی معاملات لانا ٹھیک نہیں ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی وفاقی دارالحکومت سے سینیٹ کی جنرل نشست پر کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی تحریک انصاف کی استدعا مستردکرتے ہوئے ترمیم شدہ درخواست دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔الیکشن کمیشن نے درخواست واپس کرتے ہوئے کہا تھا کہ ویڈیو میں موجودتمام افراد کو فریق بنا کر دوبارہ درخواست دائر کی جائے، جن افراد کے درمیان لین دین ہے اسے ثابت کر دیں تو سب کے خلاف کارروائی بنتی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ نہیں ہوسکتاکہ پیسے دینے والا برا بن جائے اور لینے والا دندناتا پھرے، علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں پیسوں کا ذکر ہے اور نہ ہی ٹکٹ دینے کاہے، رقم لینے والوں کا بیان حلفی توہونا چاہئے تھا ، انصاف وہ نہیں ہوتا جو آپ کے حق میں ہو ، ہم چاہتے ہیں انصاف ایسا ہو جو نظر آئے ۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے

شہباز شریف دو قسم کے بوٹ اچھی طرح پالش کرتا ہے ، ایک فوجی اور دوسرے ۔۔۔کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

یہ کوئی فیصلہ نہیں بلکہ ۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنماءخورشید شاہ نے تحریک انصاف کی خوشیوں پرپانی پھیردیا

میں کوئی سیاسی تقریرنہیں کررہابلکہ۔۔۔کپتان نے بڑی بات کہہ دی

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس ملتوی کردی: قانونی ٹیم طلب

عامرلیاقت دانیہ کومعاف کرنے پرتیار۔۔۔بڑی پیش کش کردی

پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسد عمر کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مطالبہ

سابق وزیراعظم عمران خان کوبڑاجھٹکا۔۔۔کتنے ہزارکنال زمین واپس لے لی گئی ،بڑی خبرآگئی

جس نے سازش کی وہ آج سوچتا تو ہوگا اس نے۔۔سابق وفاقی وزیرحماد اظہرنے حیران کن بات کہہ دی

شہباز اور حمزہ کی حکومت آئینی طور پر ختم ہوگئی،سپریم کورٹ کافیصلہ آنے کے بعد فواد چوہدری بول پڑے