12:32 pm
وزیر اعظم کے خلاف خوفناک سازش تیار ،کون سا صوبہ مرکزی کردار ادا کرےگا۔۔؟

لاہور (نیوز ڈیسک)  سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نےانکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف خطرناک سازش تیار کرلی گئی ہےگئی ۔ تفصدیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اندر یہ حتمی فیصلہ ہوچکا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف ، ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز ، پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پختونخوا ملی
عوامی پارٹی کے سربراہ محمود ا خان چکزئی کا بلوچستان میں حالات خراب کرنے کا کردار ہوگا۔سینئر صحافی کے مطابق اس ضمن میں اپوزیشن آئندہ چند دنوں میں وزیر اعظم پر خوفناک وار کرنے والی ہے جس کے لیے چند دن قبل مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا یہ بیان کافی اہم تھا کہ ہم مرنے کیلئے تیار ہیں۔اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان کیخلاف وزیراعظم ہاؤس کا اعلیٰ بیوروکریٹ سلطانی گواہ بننے کیلئے تیارہوگیا، اگر اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور حکومت نے پانچ سال پورے نہ کیے تو ایک بیوروکریٹ عمران خان کیخلاف سلطانی گواہ بن جائے گا ، سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے تو اچھی بات ہے لیکن اگر اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور حکومت پانچ سال پورے نہ کرسکی، ایسے میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف وزیراعظم ہاؤس کا اعلیٰ ترین بیوروکریٹ سلطانی گواہ بن جائے گا۔عمران خان کو اس بیوروکریٹ کا پتا بھی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہبازکو پنجاب کے اعلیٰ سرکاری افسران نے تین اہم کاموں میں کرپشن کی فائلیں پہنچائی ہیں، فائلوں میں موجودہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی غیرقانونی طور پر ہونے والے کاموں اورکرپشن کی دستاویز ہیں ، بیوروکریسی اقتدار کا رخ تبدیل ہوتے دیکھ رہی ہے

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،