01:31 pm
سندھ اور بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی ،وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سندھ اور بلوچستان میں کورونا کی صورتحال قابو میں ہے ، وہاں تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی ،دونوں صوبوں میں کورونا کیسز کنٹرول میں ہیں اس لئے وہاں 50فیصد بچوں کی حاضری ایس او پیز کے تحت یقینی بنائی جائیگی ۔پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاکہ ہم نے تعلیم کے تناظر میں دیکھا کہ بیماری کا پھیلائو کتنا ہے۔تقریبا پانچ کروڑ بچے کالجز اور یونیورسٹیز میں جاتے ہیں ۔سندھ ، بلوچستان میں حالات تقریبا ٹھیک ہیں اورکورونا کیسز کنٹرول میں ہیں
 
وہاں پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ پچاس فیصد بچے روز آیا کریںگے اور سوشل فاصلے کے ساتھ اور ماسک کے ساتھ آئیں گے اور ایس او پیز پر عملدرجاری رہےگا ۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کہیں کہیں مسائل نظر آئے ہیں ،آزاد کشمیر میں بھی مسائل ہیں گلگت میں صورتحال ٹھیک ہے ۔سوموار سے پندرہ تاریخ سے بہار کی چھٹیاں شروع ہوجائیں گی اور وہ اٹھائیس مارچ تک رہیں گی اور ادارے اٹھائیس مارچ تک بند رہیں گے ،فیصل آباد ،گوجرانوالہ ،لاہور،گجرات ، ملتان ،راولپنڈی اور سیالکوٹ میں 15 مارچ سے 28مارچ تک بند رہیں گے۔،اس فیصلے کا اطلاع اسلام آباد پر بھی ہوں گا اور وہ بھی سوموار سے بند ہوجائیں گے اور وہ اٹھائیس مارچ تک بند رہیں گےاس کے ساتھ ساتھ مظفر آباد کا فیصلہ وہاں کی حکومت کرلے گی اور پشاور میں بھی اس فیصلے کا اطلاق ہو گا ۔باقی شہروں میں سلسلہ اسی طرح چلتا رہے گا لیکن صوبائی حکومتیں ان معاملات کا باریک بینی سے جائزہ لیتی رہیں گی اور جہاں حالات خراب ہوں گے وہاں سکول بند کردیں گے ۔ہم حالات کا بار بار جائزہ لیتے رہیں گے ۔جن سکولوںمیں امتحانات ہورہے ہیں تووہ امتحان جاری رہیں گے اس پر پابندی کا امتحانات پر اطلاق نہیں ہوگا ۔یہ چند ایک فیصلے تھے جو آج ہم نے لئے ہیں میرا خیال ہے کہ سکولوں کواپنے طورپر بھی مانیٹرنگ کرنی چاہیے اور جہاں صورتحال خراب ہو تو وہ تعلیمی حکام کو اطلاع دیں ۔سات شہر پنجاب کے ہیں جہاں تعلیمی ادارے دو ہفتے کے لئے بند ہوں گے ۔تمام تعلیمی اداروں پر ان فیصلوں کا اطلاق ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے

حکومت کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا امیدوار کون ہوگا؟سب پتا چل گیا،اپوزیشن اتحاد کیلئے حیران کن خبر آگئی

نیوورلڈ آرڈ ریاکچھ اور۔۔۔اب بیرون ملک جانے سے پہلے ہرشخص  کوکیاکرناہوگا،اہم ترین حکومتی شخصیت نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

 احمد فراز کی ذات کاجتنا نقصان شبلی فراز نے کیا ہے اتنا کسی بیٹے نے نہیں کیا احمد فراز زندہ ہوتے تو ان کو عاق کر دیتے ۔ سعید غنی

کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کا آغاز ۔۔ پروگرام کا مقصد محنت کشوں کو بہتر کھانا فراہم کرنا ہے۔عمران خان

اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد کی جانب سے شہر کے تعلیمی اداروں میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا

 پاکستان ٹیکنالوجی کے میدان میں جاپان کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ امین الحق

بجلی کب کتنی مہنگی ہوگئی ۔۔۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی 11 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 کوئی بھوکا نہ سوئے گا پروگرام کا آغاز۔۔ وزیراعظم عمران خان بھی تقریب میں شریک