02:00 pm
پی ٹی آئی ایم این اے زین قریشی دوسری بار کرونا وائرس کا شکار

ملتان (ویب ڈیسک )شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی دوسری بار کرونا وائرس کا شکار، خود کو قرنطینہ کر لیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی زین قریشی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، زین قریشی نے دوسری مرتبہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو قرنطینہ کرلیا۔ انہوں نے عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔تفصیلات
کے مطابق رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے میڈیا کو دیئے گئے اپنے بیان میں بتایا کہ وہ دوسری بار کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال بھی تشویشناک ہے اور سنجیدگی کی متقاضی ہے۔زین قریشی نے عوام سے محفوظ رہنے اور احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے کی بھی اپیل کی ہے۔رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ فی الحال انہیں کورونا کی تمام دیگر علامات کے ساتھ ہلکا بخار اور سر درد ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل زین قریشی کے والد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 